Read Anywhere and on Any Device!

Special Offer | $0.00

Join Today And Start a 30-Day Free Trial and Get Exclusive Member Benefits to Access Millions Books for Free!

Read Anywhere and on Any Device!

  • Download on iOS
  • Download on Android
  • Download on iOS

Dayaar-O-Dasht / دیارودشت

Zaki Naqvi
4.9/5 (32231 ratings)
Description:اس کتاب میں شامل کہانیاں ہماری ملاقات ایسے فکشن نگار سے کرواتی ہیں ، جس کی تحریر میں شوخی و شگفتگی کے ساتھ حزن و ملال کی لہریں بہ یک وقت کروٹیں لیتی محسوس ہوتی ہیں۔ زندگی کی کڑوی کسیلی اور بھی میٹھی حقیقتوں کے بیان میں حزن و شگفتگی کے ساتھ کسی حد تک آشفتگی کا یہ امتزاج ذکی نقوی کے فکشن کا خاصہ ہے۔ ایسا ہنر اردو فکشن میں نایاب نہیں تو کمیاب ضرور ہے۔ یہ ہمیں ذکی نقوی کے ہاں نا صرف دکھائی دیتا ہے بلکہ محسوس بھی ہوتا ہے۔ اس میں دشت و دریا بھی ہیں اور شہر مدفون بھی۔ اس میں زندگی کے جھمیلے بھی ہیں اور دردمندی اور انسان دوستی بھی۔ذ کی نقوی کی حقیقت نگاری ، سادہ و پر کار ہونے کے باوجود گہرائی اور پیچیدگی کی حامل ہے۔ اسے پڑھتے ہوئے ایک طرف دل و دماغ بے ساختہ داد دیتے ہیں تو دوسری طرف قاری کی روح دیر تک شاد رہتی ہے۔ امید ہے، اس کتاب کے پڑھنے والے تادیر اس کے اثر سے نکل نہیں سکیں گے۔رفاقت حیاتآدمی، داستانوں کا رزق ہے۔ کہانی، کردار کو جنم دیتی ہے اور پھر ایک موڑ پہ کردار، کہانی کی راسیں تھام لیتا ہے اور کہانی کو آگے بڑھاتا ہے۔ ایسی ہی ایک کہانی ، غار والوں کی ہے جس میں وہ کئی سو سال تک اپنی حقیقت کا اخفا کرتے رہے پھر ایک دن شہر والوں کو معلوم پڑا کہ ایک سچ وہ بھی ہے جو غار کے دہانے کے دوسری طرف ہے۔ذکی کی کہانیاں پڑھیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ روشنی کے اس طرف بھی کچھ جل رہا ہے۔ دس بارہ سال پہلے ذکی کی پہلی کہانی 'لالٹین' میں پڑھنے کوملی ۔ نامیاتی سچ کی وہ ٹمٹماتی لو مصنوعی حقائق کے سینکڑوں الاؤ پہ بھاری تھی ۔ ذکی کہتا ہے کہ قتل کے پرے جہاں فضائی مشقوں کے گولے گرنے کی دہائی میں یہ وہاں پلا بڑھا ۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ صاحب بہادر انیسویں صدی میں بنگال پریزیڈنسی کے اول اول کمپنی افسر تھے یا اکیسویں صدی کے وسطی پنجاب کے نو آموز با بو. داستان کا دیس اور وقوعے کا وقت بھلا کب ایک رہا ہے۔محمد حسن معراجWe have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Dayaar-O-Dasht / دیارودشت. To get started finding Dayaar-O-Dasht / دیارودشت, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed.
Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Pages
520
Format
PDF, EPUB & Kindle Edition
Publisher
Ilqa Publications
Release
N/A
ISBN
9696403178

Dayaar-O-Dasht / دیارودشت

Zaki Naqvi
4.4/5 (1290744 ratings)
Description: اس کتاب میں شامل کہانیاں ہماری ملاقات ایسے فکشن نگار سے کرواتی ہیں ، جس کی تحریر میں شوخی و شگفتگی کے ساتھ حزن و ملال کی لہریں بہ یک وقت کروٹیں لیتی محسوس ہوتی ہیں۔ زندگی کی کڑوی کسیلی اور بھی میٹھی حقیقتوں کے بیان میں حزن و شگفتگی کے ساتھ کسی حد تک آشفتگی کا یہ امتزاج ذکی نقوی کے فکشن کا خاصہ ہے۔ ایسا ہنر اردو فکشن میں نایاب نہیں تو کمیاب ضرور ہے۔ یہ ہمیں ذکی نقوی کے ہاں نا صرف دکھائی دیتا ہے بلکہ محسوس بھی ہوتا ہے۔ اس میں دشت و دریا بھی ہیں اور شہر مدفون بھی۔ اس میں زندگی کے جھمیلے بھی ہیں اور دردمندی اور انسان دوستی بھی۔ذ کی نقوی کی حقیقت نگاری ، سادہ و پر کار ہونے کے باوجود گہرائی اور پیچیدگی کی حامل ہے۔ اسے پڑھتے ہوئے ایک طرف دل و دماغ بے ساختہ داد دیتے ہیں تو دوسری طرف قاری کی روح دیر تک شاد رہتی ہے۔ امید ہے، اس کتاب کے پڑھنے والے تادیر اس کے اثر سے نکل نہیں سکیں گے۔رفاقت حیاتآدمی، داستانوں کا رزق ہے۔ کہانی، کردار کو جنم دیتی ہے اور پھر ایک موڑ پہ کردار، کہانی کی راسیں تھام لیتا ہے اور کہانی کو آگے بڑھاتا ہے۔ ایسی ہی ایک کہانی ، غار والوں کی ہے جس میں وہ کئی سو سال تک اپنی حقیقت کا اخفا کرتے رہے پھر ایک دن شہر والوں کو معلوم پڑا کہ ایک سچ وہ بھی ہے جو غار کے دہانے کے دوسری طرف ہے۔ذکی کی کہانیاں پڑھیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ روشنی کے اس طرف بھی کچھ جل رہا ہے۔ دس بارہ سال پہلے ذکی کی پہلی کہانی 'لالٹین' میں پڑھنے کوملی ۔ نامیاتی سچ کی وہ ٹمٹماتی لو مصنوعی حقائق کے سینکڑوں الاؤ پہ بھاری تھی ۔ ذکی کہتا ہے کہ قتل کے پرے جہاں فضائی مشقوں کے گولے گرنے کی دہائی میں یہ وہاں پلا بڑھا ۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ صاحب بہادر انیسویں صدی میں بنگال پریزیڈنسی کے اول اول کمپنی افسر تھے یا اکیسویں صدی کے وسطی پنجاب کے نو آموز با بو. داستان کا دیس اور وقوعے کا وقت بھلا کب ایک رہا ہے۔محمد حسن معراجWe have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Dayaar-O-Dasht / دیارودشت. To get started finding Dayaar-O-Dasht / دیارودشت, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed.
Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Pages
520
Format
PDF, EPUB & Kindle Edition
Publisher
Ilqa Publications
Release
N/A
ISBN
9696403178
loader