Description:وہ ایک مصنف ہے لیکن عاشق بھی۔ وہ اپنی تخلیق کردہ عورت سے عشق میں مبتلا ہو گیا اور اس نے اپنی خلق کی ہوئی دنیا کا ایک کردار بننے کی خواہش کی۔ وہ نہیں جانتا کہ کہانی اس کے اختیار سے باہر ہو چکی ہے۔ وہ کہانی کا اصل ہیرو ہے لیکن اسے اس کا کردار ادا کرنے سے روکا جا رہا ہے۔ اس کے پاس بغاوت کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا۔ اندرون شہر کی صدیوں پرانی تہذیب کی مہک میں بسی گلیوں میں کرداروں کے ساتھ اسرار پلتے ہیں۔ اور ہم نہیں جانتے کہ ہم میں سے کون کس کا لکھا ہوا کردار ہے۔ جب کہ ہم سب محض کردار ہیں اور اس کے سوا کچھ نہیں۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Bhaid / بھید. To get started finding Bhaid / بھید, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Description: وہ ایک مصنف ہے لیکن عاشق بھی۔ وہ اپنی تخلیق کردہ عورت سے عشق میں مبتلا ہو گیا اور اس نے اپنی خلق کی ہوئی دنیا کا ایک کردار بننے کی خواہش کی۔ وہ نہیں جانتا کہ کہانی اس کے اختیار سے باہر ہو چکی ہے۔ وہ کہانی کا اصل ہیرو ہے لیکن اسے اس کا کردار ادا کرنے سے روکا جا رہا ہے۔ اس کے پاس بغاوت کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا۔ اندرون شہر کی صدیوں پرانی تہذیب کی مہک میں بسی گلیوں میں کرداروں کے ساتھ اسرار پلتے ہیں۔ اور ہم نہیں جانتے کہ ہم میں سے کون کس کا لکھا ہوا کردار ہے۔ جب کہ ہم سب محض کردار ہیں اور اس کے سوا کچھ نہیں۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Bhaid / بھید. To get started finding Bhaid / بھید, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.