Description:سبین ایک کامیاب ورکنگ وومن ہے۔ تیس سال کی عمر ہوتے ہی گویا دنیا نے اسے ناقابل شادی قرار دے دیا تھا۔ پچھلے نو سالوں کے کارپوریٹ ورلڈ کےتجربہ نے اسے جذباتی طور پربہت مضبوط بنا دیا تھا۔ اب اس کی آہن مزاجی کا امتحان تھا۔ اس کی چھوٹی بہن کی شادی طے ہوگئی۔ اور اب اسے شادی میں آئے مہمانوں کا بڑے حوصلے سے استقبال کرنا تھا۔رشتہ داروں اور مہمانوں کے بالراست اور براہ راست طعنوں کو سن کر کیا وہ اپنا دماغ پرسکون اور زبان شائستہ رکھ پائےگی؟تینتیس سالہ ابراہیم کئی سالوں سے ناکام محبت کا غم دل میں پالے، جاب میں ترقی پر ترقی کیے جارہا تھا۔ وہ ایک بند کتاب کی طرح تھا۔ اور اپنوں کے سامنے بھی خود کو ظاہر نہیں ہونے دیتا تھا۔ملکوں ملکوں گھومتے ہوئے وہ اپنے دل کی کس خلش کو چھپاتا تھا؟کیا رشتہ داروں کے اصرار پر ہونے والی ملاقات کا نتیجہ "محبت" ہو سکتا ہے؟Read it on google https://play.google.com/store/books/d...Or my bloghttps://theothermeunfolded.wordpress....We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Mohabbat Yun Bhi Hoti Hai محبت یوں بھی ہوتی ہے. To get started finding Mohabbat Yun Bhi Hoti Hai محبت یوں بھی ہوتی ہے, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Description: سبین ایک کامیاب ورکنگ وومن ہے۔ تیس سال کی عمر ہوتے ہی گویا دنیا نے اسے ناقابل شادی قرار دے دیا تھا۔ پچھلے نو سالوں کے کارپوریٹ ورلڈ کےتجربہ نے اسے جذباتی طور پربہت مضبوط بنا دیا تھا۔ اب اس کی آہن مزاجی کا امتحان تھا۔ اس کی چھوٹی بہن کی شادی طے ہوگئی۔ اور اب اسے شادی میں آئے مہمانوں کا بڑے حوصلے سے استقبال کرنا تھا۔رشتہ داروں اور مہمانوں کے بالراست اور براہ راست طعنوں کو سن کر کیا وہ اپنا دماغ پرسکون اور زبان شائستہ رکھ پائےگی؟تینتیس سالہ ابراہیم کئی سالوں سے ناکام محبت کا غم دل میں پالے، جاب میں ترقی پر ترقی کیے جارہا تھا۔ وہ ایک بند کتاب کی طرح تھا۔ اور اپنوں کے سامنے بھی خود کو ظاہر نہیں ہونے دیتا تھا۔ملکوں ملکوں گھومتے ہوئے وہ اپنے دل کی کس خلش کو چھپاتا تھا؟کیا رشتہ داروں کے اصرار پر ہونے والی ملاقات کا نتیجہ "محبت" ہو سکتا ہے؟Read it on google https://play.google.com/store/books/d...Or my bloghttps://theothermeunfolded.wordpress....We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Mohabbat Yun Bhi Hoti Hai محبت یوں بھی ہوتی ہے. To get started finding Mohabbat Yun Bhi Hoti Hai محبت یوں بھی ہوتی ہے, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed. Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.