Read Anywhere and on Any Device!

Special Offer | $0.00

Join Today And Start a 30-Day Free Trial and Get Exclusive Member Benefits to Access Millions Books for Free!

Read Anywhere and on Any Device!

  • Download on iOS
  • Download on Android
  • Download on iOS

Curfew by Adalet Ağaoğlu

Unknown Author
4.9/5 (25820 ratings)
Description:عدالت آعولو، ترکی کی مایہ ناز ادیبہ ہیں جن کی تحریروں کو نہ صرف قارئین بلکہ ادبی ناقدین بھی سراہتے ہیں۔ 1984ء میں پہلی بار شائع ہونے والا ان کا زیر نظر ناول ’’کرفیو‘‘، جو “Üç Beş Kişi /Curfew” کا اردو ترجمہ ہے،1980ء کے ترکی کی عکاسی کرتا ہے جب 12ستمبر کے مارشل لاء سے چند مہینے قبل، ملک پر خوف و دہشت کے سائے اور غیر یقینی کی فضا طاری تھی، جنہیں کرفیو کے استعارے میں بیان کیا گیا ہے۔ عدالت آعولو نے تاریخی اور سماجی تناظر میں، آمرانہ ماضی اور سیکولر اور مغربی روایات سے جڑے حال کے درمیان گرفتار ترکی کی منظرکشی کی ہے، جو انڈسٹریلائزیشن اور ثقافتی تبدیلی کے عمل سے بھی گزر رہا تھا۔ ’’کرفیو‘‘ بیسویں صدی کے اواخر کے ترکی کی نہ صرف نفسیاتی، ثقافتی اور سیاسی عکاسی کرتا ہے بلکہ یہ عدالت کی ناول نگاری کی اعلیٰ تکنیک اور فن کے حوالے سے بھی دلچسپ ہے۔ ’’کرفیو‘‘ افراد کی زندگیوں پر سماج کے جبر کے لگائے زخموں کی داستان اور ان مجروح زندگیوں سے تخلیق ہونے والے سماج پر افسوس کا بیان ہے۔ ناول کی کہانی محض تین گھنٹوں پر محیط ہے جو اوائل جون کی رات 2بجے کرفیو کے آغاز سے پہلے شروع ہوتی ہے۔ اس محدود ٹائم فریم میں عدالت اپنے قارئین کو سات مختلف کرداروں کی زندگیوں کے مناظر، ان کے ماضی، ان کی مایوسیاں، پریشانیاں اور مستقبل کی امیدیں اور ناامیدیاں دکھاتی ہیں۔ ’’کرفیو‘‘ میں ان سات کرداروں کے شعور کی رَو پہلو بہ پہلو چلتی ہے اور قاری کے سامنے پوری کہانی لے آتی ہے۔ مراد اور اس کی بہن قسمت، اِسکی شہر کے ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ مراد ایک پاپ سنگر سلمین کی محبت میں گرفتار اور پھر ناکام ہو کر اپنا شہر چھوڑ کر استنبول آچکا ہے۔ مراد اور قسمت کی بیوہ ماں ترکان خانم، ایک روایتی خاتون، اپنے بیٹے کی جدائی کے غم میں مبتلا ہے۔ ذہین اور حساس کاردیلان، قسمت کی قریبی دوست ہے جس کا تعلق مزدور طبقے سے ہے۔ دیگر دو کردار، ترکان خانم کا تعلیم یافتہ، سرمایہ دار، صنعت کار بھائی فریدسقاریہ اور سلمین کی شاہی پس منظر رکھنے والی ماں نوال رفعت زادے ہیں۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Curfew by Adalet Ağaoğlu. To get started finding Curfew by Adalet Ağaoğlu, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed.
Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Pages
Format
PDF, EPUB & Kindle Edition
Publisher
Release
ISBN

Curfew by Adalet Ağaoğlu

Unknown Author
4.4/5 (1290744 ratings)
Description: عدالت آعولو، ترکی کی مایہ ناز ادیبہ ہیں جن کی تحریروں کو نہ صرف قارئین بلکہ ادبی ناقدین بھی سراہتے ہیں۔ 1984ء میں پہلی بار شائع ہونے والا ان کا زیر نظر ناول ’’کرفیو‘‘، جو “Üç Beş Kişi /Curfew” کا اردو ترجمہ ہے،1980ء کے ترکی کی عکاسی کرتا ہے جب 12ستمبر کے مارشل لاء سے چند مہینے قبل، ملک پر خوف و دہشت کے سائے اور غیر یقینی کی فضا طاری تھی، جنہیں کرفیو کے استعارے میں بیان کیا گیا ہے۔ عدالت آعولو نے تاریخی اور سماجی تناظر میں، آمرانہ ماضی اور سیکولر اور مغربی روایات سے جڑے حال کے درمیان گرفتار ترکی کی منظرکشی کی ہے، جو انڈسٹریلائزیشن اور ثقافتی تبدیلی کے عمل سے بھی گزر رہا تھا۔ ’’کرفیو‘‘ بیسویں صدی کے اواخر کے ترکی کی نہ صرف نفسیاتی، ثقافتی اور سیاسی عکاسی کرتا ہے بلکہ یہ عدالت کی ناول نگاری کی اعلیٰ تکنیک اور فن کے حوالے سے بھی دلچسپ ہے۔ ’’کرفیو‘‘ افراد کی زندگیوں پر سماج کے جبر کے لگائے زخموں کی داستان اور ان مجروح زندگیوں سے تخلیق ہونے والے سماج پر افسوس کا بیان ہے۔ ناول کی کہانی محض تین گھنٹوں پر محیط ہے جو اوائل جون کی رات 2بجے کرفیو کے آغاز سے پہلے شروع ہوتی ہے۔ اس محدود ٹائم فریم میں عدالت اپنے قارئین کو سات مختلف کرداروں کی زندگیوں کے مناظر، ان کے ماضی، ان کی مایوسیاں، پریشانیاں اور مستقبل کی امیدیں اور ناامیدیاں دکھاتی ہیں۔ ’’کرفیو‘‘ میں ان سات کرداروں کے شعور کی رَو پہلو بہ پہلو چلتی ہے اور قاری کے سامنے پوری کہانی لے آتی ہے۔ مراد اور اس کی بہن قسمت، اِسکی شہر کے ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ مراد ایک پاپ سنگر سلمین کی محبت میں گرفتار اور پھر ناکام ہو کر اپنا شہر چھوڑ کر استنبول آچکا ہے۔ مراد اور قسمت کی بیوہ ماں ترکان خانم، ایک روایتی خاتون، اپنے بیٹے کی جدائی کے غم میں مبتلا ہے۔ ذہین اور حساس کاردیلان، قسمت کی قریبی دوست ہے جس کا تعلق مزدور طبقے سے ہے۔ دیگر دو کردار، ترکان خانم کا تعلیم یافتہ، سرمایہ دار، صنعت کار بھائی فریدسقاریہ اور سلمین کی شاہی پس منظر رکھنے والی ماں نوال رفعت زادے ہیں۔We have made it easy for you to find a PDF Ebooks without any digging. And by having access to our ebooks online or by storing it on your computer, you have convenient answers with Curfew by Adalet Ağaoğlu. To get started finding Curfew by Adalet Ağaoğlu, you are right to find our website which has a comprehensive collection of manuals listed.
Our library is the biggest of these that have literally hundreds of thousands of different products represented.
Pages
Format
PDF, EPUB & Kindle Edition
Publisher
Release
ISBN
loader